اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو میں ایک تقریب کے دوران جنرل جیمز ماٹس کا نام وزیر دفاع کے لیے نامزد کرتے ہوئے کہا کہ جیمز زبردست آدمی ہے اور یہ جنرل جارج کے قریبی ہیں جو دوسری جنگ عظیم میں ہمارے ساتھ تھے۔ جنرل جیمس ماٹس’میڈ ڈاگ‘ کے نام سے مشہور ہیں، جنرل جیمس عراق اور افغانستان میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں.
.......
/169